اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ زکی –
ڈاکٹر صائمہ زکی اقرامیڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ماہرامراض نسواں کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔انہیں اس میں انیس سال کا تجربہ ہے،یہ بانجھ پن سے متعلق،لیپروسکوپی، ایپیڈورل اینالجیسیا،اور پچیدہ ڈلیوری کےعلاوہ خواتین سے متعلق تمام امراض دیکھتی ہیں۔ان کے مریض ان سے 96 فیصد مطمئن ہیں۔مریضوں کا ان کے بارے بہت اچھا فیڈ بیک ہے۔
قابلیت
ایم۔بی۔بی ایس
ایم۔سی۔پی۔ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی اینڈ ابسٹیٹرکس)۔
تجربہ
اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر جناح ہسپتال لاہور
سینیر رجسٹرار کے طور پر جناح ہسپتال لاہور
ہاوس جاب،جناح ہسپتال
اوقات
شام 7:00سے 9:30
اقرا میڈیکل کمپلیکس
پیرسے جمعہ
صبح 10:00 سے شام 7:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
فیس
پندرہ سو روپے
ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مصباح ملک–
ڈاکٹر مصباح ملک اقرا میڈیکل کمپلیکس میں ماہرِامراض کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔یہ بانجھ پن سے متعلق،ہارمونل بیماریاں،ڈلیوری میں پچیدگیاں،سی سیکشن،کلینیکل بریسٹ ایگزامینیشن اورایپیڈورل اینالجیسیاجیسے مسائل کو ڈیل کرتی ہیں۔ان کا اس میں 20سال کا تجربہ ہے۔اوران کے مریض ان سے97 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت
ایم۔بی۔بی ایس
ایم۔سی۔پی۔ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
تجربہ
لیکچرار،یونیورسٹی آف ایجوکیشن ،لاہور
سینیر گائناکولوجسٹ،جنرل ہسپتال ،لاہور
سینیرگائناکولوجسٹ،جناح ہسپتال ،لاہور
اوقات
شام 7:00سے 10:00
اقرا میڈیکل کمپلیکس
پیرسے ہفتہ
صبح 11:00 سے دوپہر 2:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
فیس
دو ہزار روپے
پروفیسر ڈاکٹڑ نازلی حمید-
پروفیسر نازلی حمید نیشنل ہسپتال لاہور میں ماہرامراضِ نسواں کی پروفیسر ہیں،یہ خواتین کے بانجھ پن کے متعلق،ڈلیوری کی پچیدگیاں،لیپروسکوپی،ہسٹروسکوپی اور ایپیڈورل اینالجیسیاکے علاوہ عورتوں کے تمام مسائل کی ماہر ہیں،ان کے پاس تیس سال کا تجربہ ہے۔اور90 فیصد مریض ان سے مطمئن ہیں۔
قابلیت
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
ایف۔آر۔سی۔او۔جی(یو۔کے)۔
یورہ گائناکولوجی(سنگاپور)۔
fellow in Assited Concepttion(UK)
Diploma in Minimal access Surgery(FR)
تجربہ
اسسٹنٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،سی ایم ایچ کوئٹہ
اسسٹنٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،سی ایم ایچ راولپنڈی
اسسٹنٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،سی ایم ایچ ،پی،ایس،سی
ایسوسی ایٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،سی ایم ایچ کھاریاں
ایسوسی ایٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،پی،اے،ایف سرگودھا
ایسوسی ایٹ پروفیسر اینڈ کنسلٹنٹ ،پی،اے،ایف لاہور
اوقات
شام 4:00سے 6:00
نیشنل ہسپتال،ڈی۔ایچ۔اے لاہور
پیرسے جمعہ
دوپہر 1:00 سے 2:00
وڈیو کنسلٹیشن
منگل
فیس
تین ہزار روپے
پروفیسر ڈاکٹرامبرجلیل بختیار-
ڈاکٹر امبر جلیل بختیار قائدِاعظم انٹرنینشنل ہسپتال،اسلام آباد میں ماہرامراضِ نسواں کی پروفیسر ہیں۔ابرار سرجری ہسپتال میں وڈیو کنسلٹیشن کے لئے موجود ہوتی ہیں۔یہ بانجھ پن سے متعلق،لیپروسکوپی،ہسٹروسکوپی،ڈلیوری کی پچیدگیاں اور خواتین کے تمام مسائل دیکھتی ہیں۔ان کے مریض ان سے94 فیصد مطمئن ہیں۔ان کا بیس سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت
ایم۔بی۔بی ایس
ایم۔سی۔پی۔ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی اینڈ ایبسٹیٹرکس)۔
تجربہ
لیکچرار،ریفاانٹرنینشل یونیورسٹی،اسلام آباد
ایگزیمنر،کالج آف فزیشن اینڈ سرجن
سپروائزر،کالج آف فزیشن اینڈ سرجن
اوقات
دوپہر 1:00سے 4:00
قائدِاعظم انٹر نیشنل ہسپتال،اسلام آباد
پیرسے ہفتہ
رات 8:00 سے 9:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
فیس
چوبیس سو روپے کلینک
بارہ سو روپے وڈیوکنسلٹیشن
پروفیسر ڈاکٹرشاہینہ آصف-
ڈاکٹر شاہینہ آصف سرجیمیڈ ہسپتال،لاہور میں ماہرامراضِ نسواں کی پروفیسر ہیں۔یہ بچہ دانی کے امراض،ڈلیوری کے مسائل،بانجھ پن کے مسائل،کلینیکل بریسٹ ایگزامینیشن اور عورتوں کے تمام مسائل کو دیکھتی ہیں۔ان کا تجربہ36سال کا ہے۔ان کے مریض ان سے94 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
تجربہ
کنسلٹنٹ،سرجیمیڈ ہسپتال لاہور
ڈین،ڈیپارٹمنٹ آف گائناکولوجی،ڈینٹل اینڈ میڈیکل کالج لاہور
پروفیسر،علامہ اقبال میڈیکل کالج،لاہور
پروفیسر،فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور
گائناکولوجسٹ سروسز ہسپتال لاہور
اوقات
دوپہر 2:00سے 5:00
سرجیمیڈ ہسپتال گلبرگ لاہور
پیرسےجمعہ
شام 6:00 سے 10:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
فیس
تین ہزار کلینک
پانچ ہزار وڈیو کنسلٹیشن
ڈاکٹر سروچناکھیمانی–
ڈاکٹر سروچنا کھیمانی ہلالِ احمرہاوس کراچی میں گائنا کولوجی کی کنسلٹنٹ ہیں۔وہ عورتوں کے بانجھ ہن کے،ڈلیوری،بچہ دانی کے امراض،ماہواری کے امراض،ہارمونل بیماریاں اور خواتین کے تمام مسائل کودیکھتی ہیں۔ان کا تجربہ 10 سال کا ہے۔اور ان کے مریض ان سے90فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
ایم۔آر۔سی۔او۔جی
تجربہ
سینیر رجسٹرار،جناح میڈیکل ہسپتال کراچی
پی۔جی۔ڈی ٹرینی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج کراچی
کنسلٹنٹ میڈی کیر ہسپتال کراچی
کنسلٹنٹ ہلالِ احمرہاوس کراچی
اوقات کار
8:00شام 5:00سے
ہلالِ احمرہاوس کراچی
پیرسےجمعہ
صبح 11:00 سےرات 11:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےجمعہ
فیس
پندرسو کلینک
پندرہ سو کلینک
ڈاکٹر تحمینہ سردار–
ڈاکٹر تحمینہ سردار اقرا میڈیکل کمپلیکس میں ماہرامراض نسواں کی کنسلٹنٹ ہیں۔یہ خواتین کے تمام مسائل جیسے بانجھ پن کے مسائل،ڈلیوری کے مسائل،بچہ دانی کے امراض،ماہواری کے امراض اور ڈلیوری کے مسائل کو دیکھتی ہیں۔ان کا 15 سال کا تجربہ ہےاور ان کے مریض ان سے 98 فیصد ان سے مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
تجربہ
کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہسپتال لاہور
کنسلٹنٹ اقرا میڈیکل کمپلیکس لاہور
کنسلٹنٹ،پولی کلینک اسلام آباد
پی۔جی۔ڈی ٹرینی پمز اسلام آباد
ہاوس آفیسر آلائیڈ ہسپتال فیصل آباد
اوقات کار
2:00 صبح11:00سے
اقرامیڈیکل کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور
پیرسےہفتہ
صبح 9:00 سےرات 10:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سےاتوار
فیس
پندرسو کلینک
پندرہ سو کلینک
پروفیسرڈاکٹر نجمہ غفار–
ڈاکٹر نجمہ غفار ڈی۔این۔جی ہسپتال کوئٹہ میں ماہرامراضِ نسواں کی ڈاکٹر ہیں۔یہ خواتین کے تما م مسائل جیسے با نجھ پن کے مسائل،ڈلیوری کی پچیدگیاں،ماہواری کے مسائل کو دیکھتی ہیں۔ان کا 20 سال کا تجربہ ہے۔اور ان کے مریض ان سے 91 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
ایم ۔سی۔پی۔ایس
تجربہ
پروفیسر بولان میڈیکل کالج کوئٹہ
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ
ایسوسی ایٹ پروفیسر بولان میڈئکل کالج کوئٹہ
اسسٹنٹ پروفیسر بولان میڈیکل کالج کوئٹہ
اوقات کار
9:00 دوپہر 4:00 سے
ڈی۔این۔جی ہسپتال کوئٹہ
پیرسےہفتہ
دوپہر 2:00 سے 4:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
فیس
دوہزار روپے کلینک
پندرہ سو روپے
وڈیو کنسلٹیشن
اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹرساجدہ عمران–
ڈاکٹر ساجدہ عمران دارلصحت ہسپتال کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔یہ خواتین سے متعلق تمام مسائل بانجھ پن کے مسائل،ڈلیوری کے مسائل،ہارمونل بیماریاں،ماہواری کے امراض کے علاوہ خواتین کے مسایل دیکھتی ہیں۔ان کے پاس 17 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
تجربہ
کنسلٹنٹ اینڈ اسسٹنٹ پروفیسر دارالصحت ہسپتال کراچی
ایکس ا اسسٹنٹ پروفیسربحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی
ایکس کنسلٹنٹ راحت ہسپتال ۔پی،این،ایس شفا کراچی
ایکس کنسلٹنٹ افراز میڈیکل سنٹر کراچی
اوقات کار
دوپہر 2:00سے 4:00
دارلصحت ہسپتال کراچی
ہفتہ
دوپہر 3:00 سےرات 10:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
فیس
آٹھ سو روپے کلینک
پندرہ سو روپے
وڈیو کنسلٹیشن
ڈاکٹر نازیفہ مبشر–
ڈاکٹر نازیفہ مبشرساؤتھ سٹی ہسپتال کراچی میں ماہرامراضِ نسواں کی کنسلٹنٹ ہیں۔ یہ ڈلیوری کے مسائل،ماہواری کے مسائل،بانجھ پن کے مسائل،ہارمونل بیماریوں کے علاوہ خواتین کے مسائل دیکھتی ہیں۔ان کے پاس پندرہ سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطئن ہیں۔
قابلیت-
ایم۔بی۔بی ایس
ایف ۔سی۔پی۔ایس(گائناکولوجی )۔
ایم۔آر۔سی۔او۔جی
Fellowship in gynecology and laproscopy
تجربہ
کنسلٹنٹ ساؤتھ سٹی ہسپتال۔کراچی
ایکس کنسلٹنٹ برہانی ہسپتال
ایکس کنسلٹنٹ میمن ہسپتال
اوقات کار
2:30 دوپہر 12:00 سے
اساؤتھ سٹی ہسپتال کراچی
منگل سےہفتہ
شام 4:30 سے 6:00
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
فیس
تین ہزار روپے کلینک
دو ہزار
وڈیو کنسلٹیشن
اگرآپ کو کسی بھی قسم کے مسائل درپیش ہیں تو آپ ان ماہر ڈاکڑز سے گھر بیٹھے مرہم ۔پی کی ویب سائٹ سے اپائنمنٹ لے سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ ان سے وڈیو کنسلٹیشن بھی لے سکتے ہیں۔