جلد کے ماہر ڈاکٹر صرف جلد سے جڑے مسائل کا علاج ہی نہیں کرتے ہیں۔ بلکہ بالوں ، ناخنوں سے جڑے تمام مسائل کا علاج بھی کرتے ہیں ۔۔ جلد کے ماہر ڈاکٹر تقریبا 3000 تک جلد کے مسائل کا علاج کرتے ہیں ۔ یہ ڈاکٹر ہر عمر اور ہر صنف کے لوگوں کا علاج کرتے ہیں ۔آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ تجربہ کار اور ماہر جلد کے ڈاکٹروں کے بارے میں بتائيں گے ۔جو کہ آن لائن بھی علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ۔اور ان سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ کے ذریعے بھی ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
کراچی کے جلد کے ڈاکٹر
ڈاکٹر ظفر احمد
ڈاکٹر ظفر احمد کا شمار کراچی کے ماہر جلد کے ڈاکٹرز میں ہوتا ہے ۔ جنہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ سی آر سی پی کی ڈگری ،اور جلد کی سرجری کی ڈگری تھائی لینڈ سے حاصل کررکھی ہے ۔وہ اس وقت کراچی کے ڈيپ اوشن ڈرمیٹولوجی سینٹر میں بطور کنسلٹنٹ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ ،انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں ، مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں
ڈاکٹر ایس سمعیہ جمال
ڈاکٹر ایس سمعیہ جمال گزشتہ آٹھ سالوں سے اس شعبے سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ایم سی پی ایس کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے ۔ اور کراچی میں دارالصحت ہسپتال اور ماما جی ہسپتال میں بطور ماہر جلد کے اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں ۔اس کے علاوہ آن لائن بھی مریضوں کا علاج کرتی ہیں ۔ وہ چہرے پر سے مسوں کے خاتمے کی ماہر ہیں ۔ جلنے کے بعد ہونے والی سرجری ،اور رنگ گورا کرنےکی ٹریٹمنٹ میں بھی مہارت رکھتی ہیں ۔
جلد کے ڈاکٹر عامر چھیپا
ڈاکٹر عامر چھیپا گزشتہ 12 سالوں سے اس شعبے سے منسلک ہیں ۔ انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ساتھ ڈي ڈي سی ڈی کا ڈپلوما بھی کر رکھا ہے ۔ کاسمیٹک اسکن کئیر کلینک میں بطور جلد کے ماہر ڈاکٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں ، مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں
ڈاکٹر سلمان منصور
جلد کےڈاکٹر سلمان منصور کا شمار کراچی کے مستند ترین ماہر جلد میں ہوتا ہے ۔ اور گزشتہ سترہ سالوں سے انہوں نے ایم بی بی ایس کے ساتھ ڈی ڈيرم ، ڈی آر سی پی ، ایم ایس سی کی ڈگریاں بھی حاصل کر رکھی ہیں ۔ ڈاؤ یونی ورسٹی میں جلد کے ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں مہارت رکھتے ہیں ۔ مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں
ڈاکٹر نوید علی
ماہر جلد ڈاکٹر نوید علی گزشتہ بیس سالوں سے بطور ماہر امراض جلد اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے ایم بی بی ایس اور ایم سی پی ایس کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں ۔اور کراچی کے ڈاکٹر پلازہ میں بطور کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں ۔وہ جلد کے جملہ امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ انجکشن کے ذریعے رنگ گزرا کرنے میں۔ مائکرو نیڈلنگ ، ایکنی کے سبب ہونے والے نشانات کے علاج میں ، ہائيڈرا فیشل میں بھی مہارت رکھتے ہیں
ان ڈاکٹروں سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر فون کر کے رابطہ کریں