ہرگھر میں بچوں کی بیماری گھر کے ہر فرد کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیتی ہے اور ایسے میں ایک اچھا اور ماہر چائلڈ اسپیشلسٹ ہی ایسے حواس باختہ لوگوں کو مطمئین کر سکتا ہے۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کو کراچی کے بہترین ترین چائلڈ اسپیشلسٹ کے بارے میں بتائيں گے تاکہ کرونا کے اس وبائی دور میں بچوں کی صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں براہ راست ان بہترین اور ماہر ترین ڈاکٹروں سے آن لائن رابطہ کر سکیں اور وقت کی بچت کرتے ہوۓ محفوظ انداز میں علاج کی سہولیات حاصل کر سکیں
ڈاکٹر فائزہ رشید –
ڈاکٹر فائزہ رشید کا شمار کراچی کی بہترین ترین چائلڈ اسپیشلسٹ میں ہوتا ہے جو کہ اس وقت سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی میں اور آن لائن کلینک میں اپنے فرائض بطور چائلڈ اسپشلسٹ انجام دے رہی ہیں یہ بنیادی طور پر بچوں کے امراض کی ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کی غذائیت اور ان کی نشو نما کی بھی ماہر ہیں ان کو اس شعبے میں کام کرتے ہوۓ چار سال ہو گۓ ہیں اور اس دوران روز بروز بچوں کے والدین کا ان پر انتخاب بڑھتا جا رہا ہے ان سے اپائنٹمنٹ لینے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے سے بھی آن لائن بکنگ کروا ئی جا سکتی ہے
ڈاکٹر اوم پرکاش خیمانی –
ڈاکٹر اوم پرکاش خیمانی کا شمار کراچی کے صف اول کے چائلڈاسپشلسٹ میں ہوتا ہے ان کو اس شعبے میں کام کرتے ہوۓ تیرہ سال کا طویل عرصہ گزر چکاہے ماضی میں وہ لیاری جنرل ہسپتال میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر اور سینئیر رجسٹرار کام کر چکے ہیں اور حالیہ دنوں میں ہلال احمر ہاؤس کراجی
کے ساتھ منسلک ہیں وہ بچوں کی بیماریوں کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کی غذائیت و نشو نما کے شعبے کے بھی اسپشلسٹ ہیں ۔ ان سے آن لائن اپائنٹمنٹ لینے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی پر وزٹ کیا جا سکتا ہے
ڈاکٹر سمیرہ مہدی –
ڈاکٹر سمیرہ مہدی سول ہسپتال دادو اور کراچی میں بطور ریذيڈنٹ میڈیکل آفیسر اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں حال میں وہ افسر میموریل ہسپتال اور فیض عام میڈیکل سنٹر میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں انہیں اس شعبے میں آٹھ سال کا تجربہ ہے اور وہ بطور چائلڈ اسپشلسٹ کراچی میں ایک منفرد مقام کی حامل ہیں ان سے آن لائن اپائنٹمنٹ کےلیے مرہم ڈاٹ پی کے پر وزٹ کریں
ڈاکٹر قاضی محمد سلمان –
ڈاکٹر قاضی اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹر ہیں وہ بچوں کی بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ بچوں کی ختنے ، ہرنیا ، بچوں کی ادویات کے شعبے کے ماہر تھیلیسیمیا ، بچوں کے اندر ہونے والے ہر قسم کے انفیکشن اور بچوں کے کینسر کے ماہر ڈاکٹر ہیں یہ کراچی جنرل ہسپتال اور میڈی کئیر ہسپتال میں بطور چائلڈ اسپشلسٹ فرائض انجام دے رہے ہیں ان سے آن لائں اپائنٹمنٹ کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے پر وزٹ کریں
ڈاکٹر خدا بخش کھوسہ –
ڈاکٹر خدا بخش گزشتہ تین سالوں سے اس شعبے میں انتہائی کامیابی سے اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں ان کا شمار اعلی تعلیم یافتہ اور مستند ڈاکٹروں میں ہوتا ہے وہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ آف چائلڈ میں بطور پیڈز ایندوکرائن کے ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے انڈس ہسپتال میں بھی بطور میڈیکل آفیسر فرائض انجام دیۓ ہیں اس کے علاوہ حسن جنرل ہسپتال میں پیر سے جمعے تک موجود ہوتے ہیں جہاں ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ مذید چائلڈ اسپشلسٹ سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے پر وزٹ کریں
آن لائن ڈاکٹروں سے رابطہ کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں