ڈرمیٹالوجسٹ کون ہوتے ہیں؟-
ڈرمیٹالوجسٹ جلدی امراض کے ڈاکٹرز ہیں،یہ جلد کے تما م مسائل کو دیکھتے ہیں اور ان کا علاج کرتے ہیں،جلدی امراض کے کے لاہور میں کونسے ماہر ڈاکٹرز ہیں؟اور یہ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں یہ جاننے کے لئے یہ مضمون آپ کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔
جلد کےماہر ڈاکٹرز کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟-
جلد ی امراض کے ماہر جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
جلد کے دہانے
لیزر ٹریٹمنٹ
بالوں کا گرنا
کیل مہاسے
جلد کے امراض
جلے کا علاج
وارٹس
وٹیلیگو
اس کے علاوہ الرجی کے مسائل بھی یہ ڈاکٹرز دیکھے ہیں۔
ڈاکٹر عمر مشتاق-
ڈاکٹر عمر مشتاق چگتائی میڈیکل سنٹر لاہور میں ڈرمیٹالوجسٹ اور کوسمیٹولوجسٹ کے سنیر رجسٹرار کے طور پر کام کررہے ہیں۔یہ امراضِ جلد کے ماہر ڈآکٹر ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں15 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dermatologist
MBBS,FCPS(Dermatology)
CAAM(USA)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام4بجے سے 9 بجے تکج
کلینک
چگتائی میڈیکل سنٹر لاہور
پییرسے ہفتہ
شام 6 بجے سے 9 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینکہ2000روپے
ڈاکٹر شگفتہ شافی-
ڈاکٹر شگفتہ شافی لاہور لیزر ہسپتال میں ڈرمیٹالوجسٹ اور کوسمیٹولوجسٹ کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 31سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے 100 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dermatologist
MBBS,D-Dermatology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام 7 بجے سے 10 بجے تک
کلینک
لاہور لیزر فیصل ٹاؤن لاہور
پیرسے ہفتہ
دوپہر بجے سے6بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک،2000 روپے
ڈاکٹر ثناء یونس-
ڈاکٹر ثناء یونس سرجیمیڈ ہسپتال لاہور ڈرمیٹالوجسٹ اور کوسمیٹولوجسٹ کی سینیر رجسٹرار کے طور پر کام کررہی ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں10 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 100 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dermatologist
MBBS,FCPS(Dermatology)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
منگل،جمعرات،جمعہ
شام 4 بجے سے 6 بجے تک
کلینک
سرجیمیڈ ہسپتال لاہور
پیرسے جمعرات
شام 6 بجے سے 8 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک،2000 روپے
ڈاکٹر صدف امین-
ڈاکٹر صدف امین حسین میموریل ہسپتال لاہور میں ڈرمیٹالوجسٹ اور کوسمیٹولوجسٹ کے طور پر کام کررہی ہیں ۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 10 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Dermatologist
MBBS,FCPS(Dermatology)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 9 بجے سے 1 بجے تک
کلینک
حسین میموریل ہسپتال لاہور
پیرسے جمعہ
شام7:30 بجے سے 8:40 تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،500 روپے
کلینک،1000 روپے
ڈاکٹر صالحہ ذیشان–
ڈاکٹر صالحہ ذیشان ڈرما لیزر سنٹر لاہور میں ڈرمیٹالجسٹ اور کوسمیٹولوجسٹ کے طور پر کام کررہی ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں5 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Dermatologist
MBBS,FCPS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
ڈرما لیزر سنٹر لاہور
پیر،جمعرات
دوپہر12 بجے سے 2 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک،1500 روپے
اگر آپ کو جلد کے کسی بھی قسم کا مسائل کا سامنا ہے تو آپ گھر بیٹھے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ایک فون کال کی مدد سے ماہر امراضِ جلد کے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر پر 03111222398 پر کال کر سکتے ہیں۔