پہلے وقتوں میں ایسا ہوتا تھاکہ ایک مستند ڈاکٹر کے بارے میں پتہ لگوانے کے لیے لوگ ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ فلاح کیسا ڈاکٹر ہے اورکتنا ماہر ہے؟لیکن آج کے موجودہ دور میں انٹر نیٹ نے یہ کام آسان بنادیا ہے،ہم باآسانی ایک اچھے ،ماہراور مستند ڈاکٹر تک پہنچ سکتے ہیں۔ہم برے حالات میں جیسے لاک ڈاؤن کے دوران جب سب اس بیماری سے بچنے کے لئے اپنے گھروں میں موجودتھے تب بھی ڈاکٹرز مریضوں کی مدد کے لئے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ ہروقت موجود تھے۔جنہوں نے عوام کی پریشانی کو آسان بنایا۔ان دنوں سب کویہ پریشانی لاحق تھی کہ خدانخواستہ اگر کرونا کے علاوہ کوئی درد یا بیماری ہوتی ہے تو ہم کس طرح ڈاکٹر کی تسلی بخش رائے حاصل کریں،لیکن ان حالات میں مرہم۔پی۔کے نےاپنے مریضوں کا ساتھ دیا اور ان کا مرہم بنے۔
جنرل فزیشن کون ہوتے ہیں؟-
جنرل فزیشن ایک میڈیکل ڈاکٹر ہوتا ہے جو جسم پر اثرانداز ہونے والی تما بیماریوں کا میڈیسن سے علاج کرنے پر مہارت رکھتے ہیں۔
جنرل فزیشن کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟-
جنرل فزیشن تمام بیماریوں کا علاج کرتے ہیں،جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں؛
شوگر
انفیکشن
موسمی بیماریاں
بلڈ پریشر
تھائرایڈ
بخار
ڈینگی
لاہورکے مشہور جنرل فزیشن کے نام-
ڈاکٹر مجاہد اسرار-
ڈاکٹر مجاہد اسرارعمر ہسپتال اور نیشنل ہسپتال لاہورمیں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کا اس فیلڈ میں 13 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 96 فی صد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Gastroenterologist,Liver specialist,
General Physcian,Internal Medicine
MBBS,FCPS(Gastroenterologist,Internal Medicine)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 9 بجے سے رات11بجے
کلینک
عمر ہسپتال،لاہور
پییرسے جمعہ
دوپہر1بجےسے 3بجے
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
پروفیسرڈاکٹر طلعت ناہید-
پروفیسر ڈاکٹر طلعت ناہیدخان کلینک لاہور میں جنرل میڈیسن کے طور پر کام کررہی ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 40سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 95 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
General physcian,MBBS
MCPS,Doctorate of Medicine in Gastroenterologist
F.C.C.P(USA) F.R.C.P(EDIN)F.R.CP(London)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 6 بجے سے7 بجے
کلینک
خان ہسپتال،لاہور
پییرسے ہفتہ
دوپہر7:30بجےسے 9:30بجے
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کیلنک،3000 روپے
ڈاکٹرسومیہ اقتدار-
ڈاکٹر سومیہ اقتدارکارڈیومیڈ ہسپتال لاہور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 14سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 97 فیصد مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Internal Medicine
MBBS,FCPS(Medicine)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 7 بجے سے7:30 بجے
کلینک
کارڈیومیڈ ہسپتال لاہور
پییرسے ہفتہ
شام 5 بجے سے 7
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کیلنک،2500 روپے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمداویس عابد-
ڈاکٹرمحمداویس مڈ سٹی ہسپتال لاہور میں گیسٹرو کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں ،ان کا اس فیلڈ میں 12سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Gastroenterologist,General physcian,Internal Medicine
MBBS,FCPS(Medicine) FCPS(Gastroenterologist)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے جمعہ
صبح11سے دوپہر 1 بجے
کلینک
پیرسے ہفتہ
مڈسٹی ہسپتال
شام 6:45سے 9:00
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 2000روپے
کیلنک،2000 روپے
ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مہرین فاروق-
ڈاکٹر مہرین فاروق چگتائی میڈیکل سنٹر لاہور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس 10 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے 98 فیصد خوش ہیں۔
قابلیت-
General physcian
MBBS,FCPS,MRACP
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 4 بجے سے 6 بجے تک
کلینک
جمعہ،ہفتہ
چگتائی میڈیکل سنٹر
شام 6بجےسے 8تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن 2000روپے
کیلنک،2000 روپے
ہمیں کوئی بھی مسئلہ ہو ،کرونا وائرس کی وبا ہو یا موسمی حالات خراب ہوں ہم ایک فون کال کی مدد سے مرہم۔پی کے کی ویب سائٹ سے مستند ڈآکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ ہم وڈیو کال یا اس نمبر پر 03111222398 پرآن لائن کنسلٹیشن لے سکتے ہیں۔