یہ حقیقت ہے کہ پریشانی طویل ہو یا مختصر انسان کوغمزدہ کردیتی ہے،روزمرہ کے معاملات ہوں،روزگار کی فکر ہو یاگھریلو پریشانیاں ہوں آہستہ آہستہ انسان کو ڈپریشن اور ایگزیٹی کی طرف لےجاتی ہے۔لیکن جب یہ ڈپریشن شدید صورت اختیار کرتا ہے تو اس کا علاج مشکل ہوجاتا ہے،ہم شروع میں ہر بیماری پر باآسانی قابو پاسکتے ہیں۔ہمارے اردگر بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنی پریشانی کسی سے بھی شیر نہیں کرتے جس وجہ سےوہ شدید قسم کے ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں،بہت سے لوگ ایسے بھی جن کی روزمرہ کی روٹین بھی بدلنے لگتی ہےاور وہ دنیا کی سرگرمیوں میں حصہ بھی نہیں لیتے،ایسی صورت میں گھر والوں کو بھی چاہیے کہ اگر آپ کا بچہ آپ سے الگ تھلگ رہ رہا ہے توآپ غور کریں،اور اس کی کوچنگ کے لئے ماہرنفسیات سے بات کریں تاکہ آپ کا بچہ معمول کے مطابق زندگی گزار سکے۔
ماہرِنفسیات کون ہوتے ہیں؟-
نفسیات ادویات کی ایک شاخ ہے جوخاص طور پر ذہنی،جذباتی علاج کے روک تھام کے لئے ہے۔ماہرِنفسیات ڈاکٹر ذہنی صحت سے متعلق امور کو دیکھتے ہیں۔یہ دماغی صحت سے متعلق علاج مہیا کرتے ہیں۔
ماہرِ نفیسات کن مسائل کو دیکھتے ہیں؟-
ماہرِنفسیات جن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
ڈپریشن
منشیات
شیزوفرنیا
پریشانی اور گھبراہٹ
ازدواجی تعلقات
غصہ پر کنٹرول
غم سے نجات
جذباتی عدم توازن
نیند کی خرابی
مشہور ماہرِنفسیات کے نام-
ڈاکٹر عافیہ ملک-
ڈاکٹر عافیہ ملک جناح ہسپتال لاہور میں نفسیات کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں،انہوں نے فاطمہ میموریل ہسپتال سے ایم۔بی۔بی ایس کیا۔ان کے پاس 10 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Psychiarist
MBBS
FCPS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر 3 بجے سے 8 بجے تک
کلینک
سائیک انٹلیکس،لاہور
پیر،منگل،جمعرات،جمعہ
شام4 بجےسے 7:30 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینکہ2000روپے
اسسٹنٹ پروفیسر نعیم آفتاب-
ڈاکٹر نعیم آفتاب سائکیٹری اور نیوروجی کلینک لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس 25 سال کا تجربہ ہے۔اور ان کے مریض ان سے 85 فیص مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Psychiarist
MBBS,Diplomate American Board of Psychiarist and Neurology
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر 12 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
سائکیٹری اینڈ نیورولوجی کلینک گلبرگ لاہور
پیر سے جمعہ
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کلینکہ3000روپے
ڈاکٹر جنید رسول–
ڈاکٹر جنید رسول سٹی کلینک ہسپتال لاہور میں نفسیات کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں 8 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔
قابلیت-
Psychiartist
MBBS,FCPS(Psychiatry)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے جمعہ
شام4بجے سے 8 بجے تک
کلینک
سٹی کلینک ہسپتال لاہور
پیر سے جمعہ
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینکہ2500روپے
ڈاکٹر عبدالحلیم–
ڈاکٹر عبدالحلیم برائٹ وے کیلنک میں نفسیات کےکنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں 8 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Psychiatrist
MBBS,FCPS(Psychiartist)
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام6 بجے سے 11 بجے تک
کلینک
برائٹ وے کلینک لاہور
ییرسے اتوار
شام 6 بجے سے 11 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،1200 روپے
کلینکہ1200روپے
پروفیسرڈاکٹر اسماعیل طارق–
ڈاکٹر اسماعیل طارق اتفاق ہسپتال لاہور میں نفسیات کے پرفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس 25 سال کا تجربہ ہے۔
قابلیت-
Psychiatrist
MBBS,DPM
MCPS,FCPS
اوقات کار-
وڈیو کنسلٹیشن
منگل،جمعرات،ہفتہ،اتوار
شام6 بجے سے 10 بجے تک
کلینک
اتفاق ہسپتال لاہور
پیر ،بدھ،جمعہ
شام 5 بجے سے 7 بجے تک
فیس-
وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینکہ2500روپے
ڈپریشن بھی دوسری بیماریوں کی طرح عام بیماری ہے اس لئے اس کو بھی سیریس لیں اور ماہرِ نفسیات سے رابطہ کریں اس کے لئے آپ گھر بیٹھے فون کال کی مدد سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ لے سکتے ہیں،اس کے علاوہ وڈیو کنسلٹیشن یا اس نمبر 03111222398پر بھی کال کر سکتے ہیں۔