میری بیٹی جس کی عمر ڈیڈھ سال ہے ۔اس کی یہ رپورٹ کیسی ہے اور کیا اسکا جسم خون بنا رہا ہے یا نہیں ۔ خون کم ہے تو کیا علاج ہے مزید معلومات بھی دیں ۔ اور کونسا فروٹ بہتر ہے اس رپورٹ کے حساب سے شکریہ
salam Mujhy Harnia Hogai hy.....3Saal hone waly hy Problems koi nhi hy isme delay kr diya hy. Is mai koi side effects ya phir koi Masla to nhi hoga mujhy